سیاسی جلسوں پر پابندی کیلئے عدالت میں ایک اور درخواست دائر

سیاسی جلسوں پر پابندی کیلئے عدالت میں ایک اور درخواست دائر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے بچاو کیلئے سیاسی جلسوں پر پابندی اور دیگر حفاظتی اقدامات کیلئے ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی … سیاسی جلسوں پر پابندی کیلئے عدالت میں ایک اور درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں