سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ پیپرز سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے،اٹارنی جنرل نے کہا کہ حکومت کا مقدمہ یہ ہے کہ آرٹیکل 226 کی تشریح کی جائے،اگر آئین میں تشریح … سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں