سیاسی میدان کوبھی کرکٹ کا میدان سمجھنے والے ناکام ہو گئے، مائزہ حمید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما ،رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاسی میدان کوبھی کرکٹ کا میدان سمجھا مگروہ بری طرح ناکام ہوئے اپنے ایک بیان میں ن لیگی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت … سیاسی میدان کوبھی کرکٹ کا میدان سمجھنے والے ناکام ہو گئے، مائزہ حمید پڑھنا جاری رکھیں