سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جلسے جلوس اور سیاسی اجتماعات روکنے کےلیے درخواست پر سماعت ہوئی سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا،درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ، پیپلز پارٹی کو فریق بنایا … سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں