سکھ نوجوان کی بازیابی کیلئے سکھ برادری کا وزیر اعظم نوٹس لینے کا مطالبہ

پشاور سے اغوا ہونیوالے سکھ نوجوان اوی ناش سنگھ کی بازیابی کیلئے پشاور کے سکھ برادری نے وزیر اعظم عمران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے پشاور پریس کلب میں سکھ رہنما چیئرمین سردار پرویندار سنگھ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ اوی ناش سنگھ اغوا کیس کو 45 دن ہوچکے … سکھ نوجوان کی بازیابی کیلئے سکھ برادری کا وزیر اعظم نوٹس لینے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں