سکھوں نے کشمیر پر دلیرانہ موقف اپنا کر کشمیریوں کو حوصلہ دیا ، عثمان بزدار

لاہور : کشمیر یوں کی حمایت کرکے سکھوں نے کشمیریوں کو حوصلے دیے دئیے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر دنیا بھر کے سکھ پاکستان کے مؤقف کی حمایت کررہے ہیں، ننکانہ صاحب میں بابا گورو نانک یونیورسٹی کاسنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ننے سکھ برادری کے … سکھوں نے کشمیر پر دلیرانہ موقف اپنا کر کشمیریوں کو حوصلہ دیا ، عثمان بزدار پڑھنا جاری رکھیں