سندھ حکومت سندھ اسمبلی سے بارشی پانی نہ نکال سکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں بارشوں کے بعد سے سندھ حکومت کے نکاسی آب کے دعوے جھوٹے نکلے کراچی کے گلی محلوں میں جہاں پانی موجود ہے وہیں ایک ہفتے گزر جانے کے باوجود ایوانوں میں سے بھی نکاسی کا کام مکمل نہیں ہوسکا۔ ہفتے کی صبح پاکستان تحریک انصاف … سندھ حکومت سندھ اسمبلی سے بارشی پانی نہ نکال سکی پڑھنا جاری رکھیں