سندھ ہاوس حملے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سندھ ہاوس حملے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کوکل تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ پولیس نے آپ کےموقف پر عمل نہیں کیا،ہمارے حکم میں … سندھ ہاوس حملے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں