سندھ ہائی کورٹ کا شوگر انکوائری کمیشن بارے تحریری حکمنامہ، وفاق نے بھی بڑا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن اور اس کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے متعلق اٹارنی جنرل خالد جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ … سندھ ہائی کورٹ کا شوگر انکوائری کمیشن بارے تحریری حکمنامہ، وفاق نے بھی بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں