موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت خاتون سے زیادتی اور ڈکیتی کے مجرموں کو48گھنٹوں کے اندر گرفتار کرے ۔ 48 گھنٹوں میں مجرم گرفتا ر … موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم پڑھنا جاری رکھیں