سری لنکا کے خلاف سیریز،پاکستان کی ٹیم کا اعلان ہو گیا

سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان نے ٹیم کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، چیف سیلیکٹر مصباح الحق نے پریس کانفنرس میں ٹیم کا اعلان کیا، سرفراز احمد پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے … سری لنکا کے خلاف سیریز،پاکستان کی ٹیم کا اعلان ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں