بیروت دھماکوں کے بعد صورتحال قابو سے باہر:لبنان کے چھ ارکان پارلیمنٹ اور وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دے دیا

بیروت :لبنان کے چھ ارکان پارلیمنٹ اور وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دے دیا،اطلاعات کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے چھ ارکان اور ایک رکن کابینہ نے منگل کو بیروت میں ہونے والے ہلاکت خیز دھماکوں کے بعد منتخب ایوان کی رکنیت اور وزارت سے علی التربیت استعفے دے دیے ہیں۔ مستعفی ہونے والی خاتون وزیر اطلاعات … بیروت دھماکوں کے بعد صورتحال قابو سے باہر:لبنان کے چھ ارکان پارلیمنٹ اور وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں