شاہد خاقان عباسی نے گلگت الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کر دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاق نے جی بی کے عوام کے اختیارات لیے،گلگت بلتستان سے متعلق حکومت نے کسی بھی معاملے پراعتماد میں نہیں لیا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ہم نے پچھلے اڑھائی سال میں کچھ نہیں سیکھا … شاہد خاقان عباسی نے گلگت الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں