اسمارٹ لاک ڈاؤن سے 3 لاکھ افراد کو کرونا سے بچایا ،اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا ہنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں اجلاس جاری ہے، پنجاب میں این سی او سی کا یہ پہلا اجلاس ہے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد،راجہ بشارت ،صوبائی چیف … اسمارٹ لاک ڈاؤن سے 3 لاکھ افراد کو کرونا سے بچایا ،اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس پڑھنا جاری رکھیں