صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،آپ کراچی پرقبضے کی بات کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے‌ حیدر آباد پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ملک بہت … صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،بلاول پڑھنا جاری رکھیں