سوشل میڈیا پر خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والےکو گرفتار کر لیا گیا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ کی رہائشی خاتون نے ایف آئی اے کو درخواست دی تھی جس میں کہا تھا کہ ملزم نواز سوشل میڈیا کے ذریعے اسے بلیک میل اور ہراساں کرتا ہے،ایف آئی اے نے کاروائی کرتے … سوشل میڈیا پر خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں