سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کیخلاف درخواست پر سماعت

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کیخلاف درخواست پر سماعت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر عدلیہ کے خلاف پھیلائے جانے والی جعلی خبروں اور پراپیگنڈا کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے سمیت دیگر حکام سے جواب مانگ لیا ،جسٹس مامون رشید شیخ نے سمیع درانی … سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کیخلاف درخواست پر سماعت پڑھنا جاری رکھیں