سوشل میڈیا پر شق نمبر 6 کی وجہ سے کہرام کیوں ؟

سوشل میڈیا پر فیک یعنی جعلی نوٹس جاری کر کے مخالف گروپ کو میلائن کرنے کا سلسلہ جاری ہے.ایسے نوٹس کسی مخالف گروپ کے آفیشل لیٹر پیڈ کی ہو بہو کاپی ہوتے ہیں تا کہ عام آدمی اس کو سنجیدگی سے لے اور حقیقی سمجھ لے . حالیہ دنوں‌ایسا ہی ایک فیک نوٹس چل رہا … سوشل میڈیا پر شق نمبر 6 کی وجہ سے کہرام کیوں ؟ پڑھنا جاری رکھیں