سوشل میڈیا پر خود کو ایلیٹ کمانڈو ظاہر کرنے والا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا نے کاروائی کی ہے سوشل میڈیا پر خود کو ایلیٹ کمانڈو اور عوام الناس کو سی ٹی ڈی کا ملازم ظاہر کرنے والا پرائیویٹ شخص گرفتار گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اسلام گجر … سوشل میڈیا پر خود کو ایلیٹ کمانڈو ظاہر کرنے والا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں