اسلام آباد: اے اہل کشمیر میں تمہیںتنہا نہیں چھوڑوں گا ، میںہر جگہ جا کر تمہارا مقدمہ لڑوںگا اور میںیہ بھی اعلان کرتا ہوں جب تک کشمیری بھارت کی غلامی سے آزاد نہیںہوجاتے تمہارے ساتھ اظہار یکجہتی خود بھی کروں گا اور یہ پاکستانی بھی اپنے کشمیری بھائیوںسے اظہار یکجہتی کریںگے، مسلمانوں کے خلاف نفرت … مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اس جمعہ کو پھر ملک بھر میں یوم کشمیر منایا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں