صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کا کیس،سپریم کورٹ وزارت خارجہ پر برہم

اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کا کیس سپریم کورٹ وزارت خارجہ پر برہم ہو گئی جسٹس مقبول باقر نے دوران سماعت استفسار کیا کہ کیس میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی ہے، وزارت خارجہ کے نمائندہ نے جواب دیا کہ ‏یو اے ای حکام کو خط لکھ دیا، یو اے ای کی وزارت … صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کا کیس،سپریم کورٹ وزارت خارجہ پر برہم پڑھنا جاری رکھیں