اسٹاک ایکسچینج ،بھارتی ٹویٹر ہینڈل نے 12 روز قبل ٹویٹ میں دی تھی ممکنہ حملے کی دھمکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ حملہ ہوا جس کو سیکورٹی اداروں نے بروقت ناکام بنایا، اس حملے کی کڑیاں بھارت کی طرف جا رہی ہیں اور اب ایک ٹویٹ سامنے آئی ہے جو بھارتی ٹویٹر ہینڈل سے 17 جون کو کی گئی تھی کراچی میں … اسٹاک ایکسچینج ،بھارتی ٹویٹر ہینڈل نے 12 روز قبل ٹویٹ میں دی تھی ممکنہ حملے کی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں