آج اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔ جمعہ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 32 ہزار 752 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 16 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے ماہ سے مجموعی طور پر ملا … آج اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان پڑھنا جاری رکھیں