سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں،سب کو فارغ کریں، آپکے پاس اختیار ہے، چیف جسٹس کا شدید برہمی کا اظہار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزاراحمد نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پراظہاربرہمی کیا،سپریم کورٹ نےسی ای اوکےالیکٹرک کوفوری طلب کرلیا چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کراچی میں گھنٹوں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے،کے الیکٹرک کے سربراہان کہاں … سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں،سب کو فارغ کریں، آپکے پاس اختیار ہے، چیف جسٹس کا شدید برہمی کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں