شوگر تحقیقاتی کمیشن،حکم امتناع آج ختم ہوگا،دو دن میں حکومت کیا کارروائی کرلے گی ،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شوگرملزایسوسی ایشن کی درخواست پرسماعت ہوئی اٹارنی جنرل نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے دلائل مکمل کرلیے،دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کمیشن نےوزراء اورصوبائی وزرائےاعلیٰ کے حوالے سے بھی لکھا،کیسے معتصب ہوسکتاہے، وکیل مخدوم علی خان نےجواب … شوگر تحقیقاتی کمیشن،حکم امتناع آج ختم ہوگا،دو دن میں حکومت کیا کارروائی کرلے گی ،عدالت پڑھنا جاری رکھیں