زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کب تک رہے گی قرنطینہ میں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ اور اسٹاف پاکستان کے دورے پر پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان ٹیم کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ زمبابوے ٹیم کے کھلاڑی 21 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک اسلام آباد میں قرنطینہ میں گزاریں گے۔ پاکستان … زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کب تک رہے گی قرنطینہ میں؟ پڑھنا جاری رکھیں