سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سینئرصحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا،سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ بھی عدالت میں … سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا پڑھنا جاری رکھیں