سپریم کورٹ بار نے تصادم روکنے کی آئینی درخواست دائر کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے جلسے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ہدایت کے ساتھ نمٹا دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ انتظامیہ کی ذمہ … سپریم کورٹ بار نے تصادم روکنے کی آئینی درخواست دائر کردی پڑھنا جاری رکھیں