سپریم کورٹ میں کرونا وبا از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں کرونا وبا از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 5 مئی کو کیس کی سماعت کریگا اٹارنی جنرل، چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز،چیف سیکریٹریز سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں واضح رہے کہ گزشتہ برس کرونا پر … سپریم کورٹ میں کرونا وبا از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر پڑھنا جاری رکھیں