سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ کا اہم موقف سامنے آ گیا سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی تمام قانونی ضابطے اور اسمبلی رولز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے … سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع پڑھنا جاری رکھیں