بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

گزشتہ روز خودکشی کرنے والے 34 سالہ نوجوان بھارتی معروف اداکار سوشانت سنگھ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔ باغی ٹی وی : بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ نے گزشتہ روز ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کی تھی، پولیس کو جب اس واقعے کی اطلاع ملی تو بھارتی پولیس نے … بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں