سسٹم سے بیزار ہو گئی ہوں، خودکشی کروں یا کیا کروں؟ سمجھ نہیں آ رہا، متاثرہ لیڈی کانسٹیبل

وکیل کی بدسلوکی کا شکارلیڈی کانسٹیبل کا وڈیو بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں متاثرہ لیڈی کانسٹیبل نے کہا ہے کہ میں اپنے عہدے سےاستعفادے رہی ہوں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو بیان میں لیڈی کانسٹیبل فائزہ نواز نے کہاکہ مجھے انصاف ملتا نظر نہیں آ رہا، میرے اپنے ہی … سسٹم سے بیزار ہو گئی ہوں، خودکشی کروں یا کیا کروں؟ سمجھ نہیں آ رہا، متاثرہ لیڈی کانسٹیبل پڑھنا جاری رکھیں