مخملی آواز کے مالک طلعت محمود کی 22 ویں برسی

بر صغیر پاک و ہند کے منفرد غزل گائیک اور اداکار طلعت محمود کی 22ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ مخملی آواز کے مالک طلعت محمود 9مئی 1998کو 74سال کی عمر میں اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے تھے۔ کنگ آف غزل کا خطاب پانے والے طلعت محمود 24فروری 1924کو لکھنؤ میں پیدا … مخملی آواز کے مالک طلعت محمود کی 22 ویں برسی پڑھنا جاری رکھیں