طالبان وفد کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی یا نہیں؟ فردوس عاشق اعوان بول پڑیں

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہا ہے کہ طالبان وفد سے ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ طالبان پولیٹیکل کمیشن کے وفد کے ساتھ … طالبان وفد کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی یا نہیں؟ فردوس عاشق اعوان بول پڑیں پڑھنا جاری رکھیں