تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل وزیراعظم نے دیا اہم پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  ہم لاکھوں بچوں کے اسکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل سکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں … تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل وزیراعظم نے دیا اہم پیغام پڑھنا جاری رکھیں