تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل این سی او سی نے جاری کیں اہم ہدایات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این سی او سی نے کہا ہے کہ انشاءاللہ 15ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جارہے ہیں۔ والدین اور اساتذہ سے گذارش ہے کہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں ۔ این سی او سی کی جانب سے جاری ہدایات … تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل این سی او سی نے جاری کیں اہم ہدایات پڑھنا جاری رکھیں