تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کی وزیراعظم نے دی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تعمیراتی شعبے سے متعلق اجلاس ہوا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجاس میں تعمیرات کے شعبے میں کاروبار کے لیے آسانیاں پیدا کرنے سے متعلق امورپرغور کیا گیا.اجلاس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی شرکت کی،اجلاس میں نیا … تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کی وزیراعظم نے دی منظوری پڑھنا جاری رکھیں