وفاقی بجٹ، تنخواہوں میں اضافہ نہ ہوا مگر نیب کے بجٹ میں اضافے کی تجویز

‏باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے نیب کے بجٹ میں اضافہ کر دیا‏ بجٹ دستاویز کے مطابق آیندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں نیب کیلئے 5ارب8کروڑ80لاکھ مختص کئے گئے ہیں، مالی سال 20-2019کے بجٹ میں نیب کیلئے4ارب42کروڑ رکھے گئےتھے، مالی سال 21-2020کیلئے نیب کے بجٹ میں 65کروڑ سے زائد کا … وفاقی بجٹ، تنخواہوں میں اضافہ نہ ہوا مگر نیب کے بجٹ میں اضافے کی تجویز پڑھنا جاری رکھیں