اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا ترقی کے لیے فنڈنگ پرمکالمے میں اظہار خیال کیا گیا ہے، منی لانڈرنگ کے خاتمے کے لیے مل کرکام کرنا ہو گا، ٹرمپ کے عشائیہ میں مودی کی رسوائی،عمران خان روسی صدر کے ساتھ بات چیت کرتے رہے باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پاکستان … اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں