ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ وبا کی وجہ سے روٹین لائف میں بڑی تبدیلیاں آ چکی ہیں، ہمارے رویئے بھی بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں جہاں ہم بہت ساری چیزوں سے دوری کر رہے ہیں … ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں