تشدد سے طالب علم کی ہلاکت، ملزمان چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ضلع کچہری لاہورمیں طالبعلم کی ہلاکت سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں ملزمان کامران اور شاہد محمود کو عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے دونوں ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کر دیا،عدالت نے دونوں ملزمان کو 11 ستمبر کو پیش کرنے کا … تشدد سے طالب علم کی ہلاکت، ملزمان چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پڑھنا جاری رکھیں