تصویریں دکھاوے اور اپنا نام بنانے کے لئے نہیں بنائیں ،حرا مانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ میں نے راشن کے ساتھ تصا ویر دکھاوے اور اپنا نام بنانے کے لئے نہیں بنائی ہیں انشاءاللہ اب کوئی تصویر نہیں بنے گی باغی ٹی وی : گذ شتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے سماجی رابطے کی … تصویریں دکھاوے اور اپنا نام بنانے کے لئے نہیں بنائیں ،حرا مانی پڑھنا جاری رکھیں