طیارہ حادثہ،پی آئی اے کی 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہرقائد کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے سے متعلق جائزہ لینے کے لیے پی آئی اے کی 7 رکنی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے وقوعہ پر نقصان کا جائزہ لے رہی ہے، ٹیم نے حادثے سے متعلق … طیارہ حادثہ،پی آئی اے کی 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں