طیارہ حادثہ، امریکی شہری بھی تھا طیارے میں‌ سوار، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں‌ امریکی شہری بھی سوار تھا جس کی بھی موت ہو گئی ہے طیارے میں امریکی شہری کے موجود ہونے کی امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کراچی … طیارہ حادثہ، امریکی شہری بھی تھا طیارے میں‌ سوار، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں