طیارہ حادثہ، سوار مسافروں کی لسٹ سامنے آ گئی، 9 بچے بھی تھی سوار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی مین پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں سوار مسافروں کی فہرست سامنے آ گئی ہے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوا۔ فلائٹ پی کے 8303 میں مجموعی … طیارہ حادثہ، سوار مسافروں کی لسٹ سامنے آ گئی، 9 بچے بھی تھی سوار پڑھنا جاری رکھیں