طیارہ حادثہ،وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس،پنجاب کے صوبائی سیکرٹری بھی تھے سوار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی سیکریٹری خالد شیردل بھی پی آئی اے کے طیارے میں سوار تھے طیارہ ماڈل ٹاؤن کراچی میں تباہ ہوا،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کام جاری ہیں، وزیراعظم ، آرمی چیف نے افسوس کا اطہار کیا ہے، پاک فوج کی ٹیمیں بھی … طیارہ حادثہ،وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس،پنجاب کے صوبائی سیکرٹری بھی تھے سوار پڑھنا جاری رکھیں