طیارہ حادثہ، آرمی چیف کے حکم پر راولپنڈی سے خصوصی ٹیم کراچی روانہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر امدادی سرگرمیوں میں تیزی کیلئے خصوصی ٹیم راولپنڈی سے کراچی روانہ ہو گئی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی اربن سرچ اینڈریسکیو ٹیم سی 130کی خصوصی پروازسےراولپنڈی سےکراچی روانہ ہوئی ہے ،آرمی کے 10 فائر … طیارہ حادثہ، آرمی چیف کے حکم پر راولپنڈی سے خصوصی ٹیم کراچی روانہ پڑھنا جاری رکھیں