طیارہ حادثہ،سول ایوی ایشن نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار کرلی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی طیارہ حادثہ،سول ایوی ایشن نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار کرلی، نجی ٹی وی کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کپتان نے طیارے کو لینڈ کرانے کی دو بار کوشش کی،رن وے پر اترنے کی کوشش کے دوران طیارے لینڈنگ گیئرز بند تھے،کپتان … طیارہ حادثہ،سول ایوی ایشن نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار کرلی پڑھنا جاری رکھیں