طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی متاثرہ جگہ پر پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق طیارہ گرنے سے 25 گھر متاثر ہوئے، مکینوں کو متبادل گھروں میں بھجوا دیا گیا ہے۔ پاک فوج امدادی … طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری پڑھنا جاری رکھیں