طیارہ حادثہ پر مہینہ قبل کی گئی مبشر لقمان کی انویسٹگیٹو رپورٹنگ ایک بار پھر سچ ثابت ہوئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی بات سچ ثابت ہوئی طیارہ حادثے کے بعد مبشر لقمان نے یوٹیوب پر مختلف ویڈیوز پروگرام کئے تھے جس میں انہوں نے قوم کو حقائق سے آگاہ کر دیا تھا، مبشر … طیارہ حادثہ پر مہینہ قبل کی گئی مبشر لقمان کی انویسٹگیٹو رپورٹنگ ایک بار پھر سچ ثابت ہوئی پڑھنا جاری رکھیں